سیاح حضرات کے لیئے خوشخبری 😀
پتلیاں جھیل کو سیاح حضرات کے لئے کھول دیا گیا ہے مشن بیس کیمپ میں پہنچ گی ہے
پتلیاں جھیل سطح سمندر سے تقریبا 13000فٹ بلندی پہ واقع پتلیاں جھیل جس کی ایک طرف رتی گلی اور دوسری طرف جلکھڈ بٹاکنڈی کا
علاقہ آتا ہے راستہ میں کنالی آبشار کا اپنا مزہ ہےمین روڈ نیلم ویلی لوات کے مقام سے آف روڈ تین گھنٹے کی ڈرائیو نالے کے ساتھ ساتھ سیدھا پتلیاں جھیل پہ جاتی ہے
ویلکم ٹو نیلم♥️
بیوٹی آف نیلم ویلی آزاد کشمیر ♥️
==================================
https://www.youtube.com/watch?v=NCTxzm7AAIc