پشاور ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن کے والد کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد

پشاور ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن کے والد کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد

مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا اور اختیار ولی خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے پی آئی او مبشر حسن اور دیگر اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی

والد ایک عظیم نعمت ہے، ان کا انتقال کسی بڑے سانحہ سے کم نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

مرحوم کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پُر نہیں ہو سکے گا، عطاءاللہ تارڑ

دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اللہ رب العزت مرحوم کو غریق رحمت کرے، ان کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین، وفاقی وزیر اطلاعات