صرف 2 کلومیٹر رقبہ ، دنیا کا دوسرا چھوٹا ملک ، موناکو ۔۔۔۔ یہاں کے لوگ کیسے ہیں ؟ زبان اور کرنسی کیا ہے ؟ حیران کر دینے والی سیر۔
تفصیلات کے مطابق صرف دو کلومیٹر رقبے پر مشتمل دنیا کا یہ سب سے چھوٹا ملک ہے اسے دنیا کا
https://www.youtube.com/watch?v=A_au5UvhH0E
دوسرا چھوٹا ملک بھی قرار دیا جاتا ہے اس کا نام موناکو ہےیہاں کی بہت سی باتیں دلچسپ اور حیران کر دینے والی ہیں اج اس ملک کی سیر بھی اپ کرنے والے ہیں اور اس کے بارے میں بہت سی معلومات بھی اپ کو ملے گی اس رپورٹ میں اس ملک کے بارے میں مختلف ویڈیوز اپ دیکھیں گے تو اپ یہاں کے لوگوں کے مزاج اور طرز زندگی کے بارے میں جان کر حیران رہ جائیں گے جو لوگ اس ملک میں جا چکے ہیں وہ اپنا مشاہدہ خود بتا سکتے ہیں اور جنہوں نے نہیں دیکھا اگر موقع ملے تو ضرور جا سکتے ہیں ۔
مصری اداکارہ کی متنازع وصیت پر کہرام مچ گیا
مصر کی معروف اداکارہ سلویٰ محمد علی کی متنازع وصیت نے سوشل میڈیا پر کہرام مچا دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری اداکارہ نے انٹرویو کے دوران اپنی عجیب و غریب خواہش کا اظہار کیا ہے۔
مصر کے نیشنل تھیٹر سے منسلک اداکارہ کی خواہش ہے کہ ان کا جنازہ پہلے تھیٹر سے نکالاجائے اور پھر نمازِ جنازہ کے لیے مسجد لے جایا جائے ۔
اداکارہ کی وصیت نے سوشل میڈیا پر ایک نئے تنازع کو جنم دےدیا ہے اور انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ مصر میں تھیٹر سے سے جنازہ نکالنے کی روایت نئی نہیں ہے۔
اس سے قبل بھی ہدایتکار یوسف شاہین، اداکار شفیق نورالدین اور توفیق الدقن کا جنازہ مسجد سے پہلے تھیٹر سے نکالا جاچکا ہے۔