دنیا بھر میں دھوم مچا دینے والی سوشل میڈیا کی سب سے زیادہ مقبول ترین ویڈیوز کون سی رہیں ؟ اپ بھی داد دیے بغیر نہیں رہ سکیں گے
واقعی یہ کمال ہے ان تمام لوگوں کا جو ان ویڈیوز میں مختلف کرتب کرتے ہوئے اور مختلف عجیب و غریب حرکتیں اور واقعات کا حصہ بنے ہوئے ہیں اور دنیا بھر میں ان ویڈیوز کو دیکھنے والوں نے نہ صرف پسند کیا بلکہ ان کی تعریف کی شاباش دی اور بہت زیادہ سراہا گیا
اور ان ویڈیوز کو نہ صرف بہت زیادہ دیکھا گیا بلکہ ان کو شیئر بھی کیا گیا اور ان کی تعریف میں کافی دل کھول کر داد دی گئی اور زریفوں کے پھول باندھے گئے ۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر روزانہ ہزاروں لاکھوں نئی ویڈیوز اتی ہیں لیکن جنہیں شہرت ملتی ہے وہ واقعی اس قابل ہوتی ہیں یا ان میں کچھ تو ایسی بات ہوتی ہے جو انہیں دیگر عام ویڈیوز کے مقابلے میں دلچسپ منفرد اور کامیاب بناتی ہے