میرورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~
سابق ایم پی اے اور حیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹر ڈاکٹر ظفر احمد خان کمالی کو حج کی مبارکباد** میرپورخاص (بیورو رپورٹ )سابق ایم پی اے اور حیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹر ڈاکٹر ظفر احمد خان کمالی فرضہ حج کی ادائیگی کے بعد میرپورخاص آمد اس موقع پر ڈان ٹی وی نیوز چینل کے
نمائندہ خلیل احمد خان غوری۔ٹاؤن چیئرمین میرواہ انجینئر چودھری محمد احسان آرائیں۔ڈپٹی چیف وارڈن سول ڈیفنس فورس خلیل الله خان اور گروپ وارڈن سول ڈیفنس نذیر احمد جیلانی نے ڈاکٹر ظفر کمالی کی رہائشگاہ پہنچ کر ان کو حج کی مبارکباد دی***