میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~
میونسپل کارپوریشن واٹر سپلائی اسکیم بلوں میں 5 کروڑ بقایاجات لاکھوں کی ابادی میں رجسٹرڈ کنکشن 17 ہزار غیر قانونی ہاوسننگ اسکیموں کا سروے نا ہونے سے کروڑوں کی ریکوری بند تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میونسپل کارپوریشن کی حد میں رہاہش پزیر لاکھوں کی ابادی میں واٹر سپلائی اسکیموں سے میٹھے پانی کے کنکشن میں 5 کروڑ کے بقایاجات کے لیے کوئی اقدامات نا ہونے سے کارپوریشن کو مالی فواہد کا نقصان دیکھا جارہا ہے زراہع کے مطابق میونسپل ریکارڈ کے مطابق 17 ہزار رجسٹرڈ موجود ہیں اندازے کے مطابق کمرشل کنکشن کے تعداد ایک اندازے کے
مطابق 5 ہزار کے لگ بھگ ہے جبکہ ریکارڈ میں 200 کنکشن موجود ہیں سالانہ پانی بل سالہا سال 180 روپے ہیں ایک اندازے کے مطابق پانی کے بلوں کے مدد میں سال 2021.2022 میں صرف ہوئی تھی جبکہ رجسٹرڈ کنکشن کی تعداد کے حساب سے لاکھ 30 روپے بنتی ہے جو نا ہونے کے برابر ہے زراہع کے مطابق ٹیکس برانچ میں 60 ملازمین موجود ہونے کے باوجود سروے نا ہونے اور شہر بھر کی سرکاری کالونیوں سے بل کی اداہیگی نا ہونے سے کارپوریشن کو ریکوری میں بھاری نقصان ہورہا ہے جبکہ جمڑاو نیو اسکیم میں ڈالی جانے والی 12 انچ کی لاہن سے زراہع کے مطابق غیر قانونی ہاوسننگ اسکیموں کے ہزاروں کنکشن کے ساتھ کمرشل پانی کے ناجائز کنکشن حاصل کیئے گئے جن سے ایک روپے کی ریکوری نہیں ہورہی ہے کارپوریشن کی تمام یوسی میں پانی کے کنکشنوں کا سروے کیا جائے تو کارپوریشن کو کروڑوں روپے کا روینیو حاصل کیا جا سکتا ہے اور غیر قانونی ہاوسننگ اسکیموں کی جانب سے حاصل کیے گیے ناجائز کنکشنوں کو اگر بلنگ کا سلسلہ شروع کیا جائے تو نا صرف کارپوریشن کو بھاری ریکوری حاصل کی جاسکتی ہے***