سب انسپیکٹر سے انسپیکٹر ترقی پانے والے افسران کو رینگ لگانے کی تقریب کا انعقاد


سب انسپیکٹر سے انسپیکٹر ترقی پانے والے افسران کو رینگ لگانے کی تقریب کا انعقاد

تقریب ڈی آئی جی لاڑکانہ رینج آفس میں منعقد کی گئی

تقریب میں ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب پٹھان، ایس ایس پی قمبر محمد کلیم ملک، اے ایس پی یو ٹی نے شرکت کی

تقریب میں ترقی پانے والے 25 افسران کو ڈی آئی جی اور ایس ایس پی نے پروموشن رینکس لگائے گئے

ترقی پانے والوں میں خالد محمود درانی، منیر احمد سموں، علی مراد کھوسو، طفیل احمد احمدانی، نعیم اختر ابڑو شامل

سجاد حسین بھٹی، عبد الرزاق ٹگڑ، روشن علی بھٹو، انیس احمد سومرو، شبیر احمد مرھٹیو بھی ترقی پانے والوں میں شامل

امجد اقبال مغل، میر احمد نواز تنیو، شفقت حسین کناسرو
اور خلیل احمد رند کو بھی پروموشن رینکس لگائے گئے

ڈی آئی جی پی لاڑکانہ نے پروموشن پانے والے پولیس افسران کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا رپورٹ محمد عاشق پٹھان