. عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ٹول پلازہ پر جے یو آئی کا دھرنا۔

میرپورخاص ==تحسین احمدخان ===
. عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ٹول پلازہ پر جے یو آئی کا دھرنا۔ ہمارا مینڈیٹ کی چوری کیا گیا میرپورخاص جے یوآئی ضلعی امیر مولانا حفیظ لرحمن فیض
کارکنان نے ٹول پلازہ کے قریب دھرنا دے دیا۔میرپورخاص سندھ میں انتخابی نتائج کے خلاف دھرنا دے دیا ۔ میرپورخاص ٹول پلازہ پر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں نے روڈ بند کردیا میرپورخاص دھرنے کے باعث حیدرآباد۔میرپورخاص اور ٹنڈو النہار کی ٹریفک معطل ہو گئی۔مولانا حفیظ الرحمن فیض محمد رفیق سومرو ، مفتی عادل لطیف کی ٹول پلازہ دھرنے میں شامل *