انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،مرتضیٰ سولنگی حکومت انتخابات کرانے میں الیکشن کمیشن کی معاونت کرےگی،نگران وزیراطلاعات

نگران وزیراطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو ۔۔۔

انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،مرتضیٰ سولنگی

حکومت انتخابات کرانے میں الیکشن کمیشن کی معاونت کرےگی،نگران وزیراطلاعات

نگران حکومت شفاف انتخابات کیلئے تیارہے،مرتضیٰ سولنگی

ہرسیاسی جماعت کو اپنی بات کرنے کا حق ہے،مرتضیٰ سولنگی

ہر سیاسی جماعت اپنی خواہش کے مطابق لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتی ہے،نگران وزیر اطلاعات

انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے،نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی

تمام سیاسی جماعتیں اپنی سرگرمیاں کررہی ہیں،نگران وزیراطلاعات

دوسروں پر الزامات لگانے والی پی ٹی آئی کےاپنے پارٹی انتخابات پر سوالات اٹھ رہےہیں،مرتضیٰ سولنگی

شفاف انتخابات کا مطالبہ کرنیوالی پی ٹی آئی اپنی جماعت میں جمہوریت نہیں چاہتی،مرتضیٰ سولنگی
===================

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق ہو گیا ہے، مرتضیٰ سولنگی
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق ہو گیا ہے-

خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی توثیق کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

پاکستان اور خلیج تعاون کونسل میں آزاد تجارت کا معاہدہ گزشتہ 19 سالوں سے زیر التواءتھا-

اگر منظوری دی جاتی ہے تو یہ جی سی سی کا گزشتہ 15 سالوں میں کسی ملک کے ساتھ پہلا تجارتی اور سرمایہ کاری معاہدہ ہوگا-

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC