,جدہ ( نمائندہ جیوے پاکستان )
سعودی عرب میں پاکستانی میڈیا سے تعلق رکھنے والے قدیم اور جید صحافیوں کے فورم پاکستان جرنلسٹس فورم۔کا ایک اجلاس فورم کے صدر معروف حسین کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں فورم کے اراکین نے بھر پور شرکت کی شرکاء میں شاہد نعیم ،جمیل راٹھور ،خالد چیمہ اسد اکرم ،۔محمد عدیل۔،مریم شاہد امانت اللہ ،اور امیر محمد خان شامل۔تھے شرکاء نے جمیل راٹھور کی صحت یابی پر انہیں مبارکباد کہا۔ شرکاء نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی جے ایف دیگر فورمز سے اپنی شناخت کو مقدم رکھتے ہوئے تعلقات قائم رکھے گا تاکہ ارادی یا غیر ارادی طور پر کچھ نام نہاد لوگوں نے گروپنگ کو ہوا دی تھی وہ تاثر ختم ہوسکے اور پاکستانی میڈیا سے منسلک لوگ صحافتی اقدار کو قائم رکھتے ہوئے پاکستان۔ کی نیک نامی کیلئے کا۔ کرسکیں ،شرکاژ نے کہاکہ سعودی عرب پاکستان کا قری۔ ترین دوست ہے صحافی پاک سعودی تعلقات کو مزید مظبوت کرنے میں اپنا کردار ادا کریں اپنی تحریروں اور خبروں میں کمیونٹی کو سعودی عرب کے قوانین پر مثبت کردار ادا کرنے کی تلقین کریں جس سے وطن عزیز کا نام روشن ہوسکے۔ ۔فورم کے اراکین خادم الحرمین شریف شاہ سلمان بن عبدالعزیز
اور ولی عہد مژمد بن سلمان کو خراج تحسین۔ پیش کیا جنہوں نے غزہ کے مصیبت ذدہ لوگوں کیلئے ریلی فنڈ قائم کیا۔ جسکی رقم ٹین سو ملین سے زیادہ ہوچکی ہے انکی اپیل پر سعودی عرب کے مخیر حضرات بڑی رقومات دے رہے ہیی۔ شرکاء نے امید ظاہر کی کہ حکومت پاکستان اور سیاسی رہنماء آپس میں دست و گریبان۔ ہونے کے بجائے دہشت گرد اسرائیل کی عالمی فورمز ۔ی۔ مذمت کریں فورم کے اراکین نے فورم کے تنظیمی معاملات پر بھی سیر حاصل بات کی ۔ معروف حسین نے عشائیہ دیا آخر میں شاہد نعیم کے چھوٹے بھائی کی رحلت پر جنت میں انکے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔
=================
https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC