کراچی والوں کے لئے شاندار تفریحی ریزورٹ ، ترکی اور دبئی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ، وہ تفریحی سہولتیں فراہم کردیں جو کبھی خواب تھیں۔

کراچی والوں کے لئے شاندار تفریحی ریزورٹ ، ترکی اور دبئی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ، وہ تفریحی سہولتیں فراہم کردیں جو کبھی خواب تھیں۔
حسین خوابوں کی تعبیر دینے والا یہ خوبصورت اور شاندار تفریحی ریزارٹ شہر قائد سے زیادہ دور نہیں ہے شہر سے


باہر نکلتے ہی گھارو کے بعد اسے بنایا گیا ہے اس کا نام کراچی گلائڈنگ کلب گھارو رکھا گیا ہے بول ٹی وی نے اپنی خصوصی رپورٹ میں اس کی سیر کرائی اور یہاں فراہم کی جانے والی لگژری سہولتوں اور تفریحی ایڈونچرز کو عام پاکستانیوں کو متعارف کرایا ہے یہ ایک بہترین کوشش ہے اور بہترین انتظام ہے

جس پر اس کے منتظمین مبارکباد کے حقدار ہیں یقینی طور پر تمام پاکستانیوں کو اس کا وزٹ کرنا چاہیے اور یہاں موجود سہولتوں سے لطف اندوز ہونا چاہیے یہ ترکی اور دبئی جیسے ملکوں میں جاننے والے پاکستانی بتا سکتے ہیں کہ یہاں جو سہولتیں دی جارہی ہیں وہ باہر کے ملکوں سے

بھی بہترین ہے اور جو لوگ بیرون ملک نہیں جا سکتے وہ یہاں پر آکر ان سہولتوں سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں

اور اپنی زندگی کے یادگار لمحات یہاں گزار سکتے ہیں ۔آنے والی موسم گرما کی چھٹیوں میں فیملیز یہاں کا رخ کرنے والی ہیں کیا آپ بھی ان میں شامل ہیں نہیں تو آج ہی اپنا پلان بنائیں ۔

============================