پورے سعودی عرب میں پہلی بار ۱۱ مارچ کو یوم پرچم منایا گیا

پورے سعودی عرب میں پہلی بار ۱۱ مارچ کو یوم پرچم منایا گیا پوری مملکت کو لہلاہاتےسبز مرچم سے سجایا گیا مختلف تقاریب منعقد کی گئی اور عوام نے پورے جوش و ولولے کے ساتھ اِس دن کو منایا۔


سعدیہ خان
سعودی عرب
سعودی فرما نروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے یکم مارچ کو فرمان جاری کر کے ہر سال گیارہ مارچ کو یہ دن منانے کا اعلان کیا ہے۔
سعدیہ خان
سعودی عرب
=================