ہیلتھ ایشیا ایکسپو کی ہیلتھ ورکرز کی رہنمائی اور آگاہی کے لئے بڑی اہمیت ہے، علی گوہر اینڈ کمپنی کے ڈائیگنوسٹک بزنس ہیڈ اور ڈائریکٹر سی ایم ای CME ہیلتھ ایشیا کانفرنس ڈاکٹر حسن جمال کا جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لیے خصوصی انٹرویو ۔ملاقات محمد وحید جنگ


ہیلتھ ایشیا ایکسپو کی ہیلتھ ورکرز کی رہنمائی اور آگاہی کے لئے بڑی اہمیت ہے، علی گوہر اینڈ کمپنی کے ڈائیگنوسٹک بزنس ہیڈ اور ڈائریکٹر سی ایم ای CME ہیلتھ ایشیا ہیلتھ ڈاکٹر حسن جمال کا جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لیے خصوصی انٹرویو ۔ملاقات محمد وحید جنگ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق 13 سے 15 اب تو پھر تک منعقد ہونے والی تین روزہ ہیلتھ ایشیا ایکسپو کے کانفرنس ہیں ڈاکٹر حسن جمال نے پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر محمد وحید جنگ سے ایک خصوصی نشست میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سال 2019 میں جب آخری مرتبہ یہ ایونٹ منعقد کیا گیا تھا تو یہ بات سامنے آئی تھی کہ اب اس ایونٹ میں اتنی زیادہ دلچسپی اور شرکت کرنے والوں کی تعداد بڑھ چکی ہے کہ فارما ایشیا اور ہیلتھ ایشیا کو ایک ساتھ ایک چھت کے نیچے منعقد کرنا ممکن نہیں رہا کیونکہ سو سے زیادہ اسٹال منع کرنے پڑے تھے اتنی جگہ اور گنجائش نہیں تھی لہذا الگ الگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس مرتبہ آپ کو اسپتال نظر آئیں گے پہلی نظر آئیں گے بڑے بڑے لیب نظر آئیں گے اور یہاں جو کانفرنس ہی ہوگی ان کی سربراہی میں کر رہا ہوں بھرپور تیاری کی گئی ہے اور بہت بڑے پیمانے پر لوگ آ رہے ہیں ۔
ایک سوال پر انہوں نے بتایا کہ سال 2011 اور سال 2012 کے ایونٹ اگر آپ کو یاد ہو تو اس وقت ہم نے دو اور تین حالز کا ایونٹ کیا تھا بعد میں اس انڈسٹری کا ٹرسٹ بڑھا اور کارپوریٹ کے اعتماد میں اضافہ ہوا لوگوں کی دلچسپی نظر آئی ہم نے یہاں آنے والوں کو کو زیادہ اجاگر کرنے کی کوشش کی اب میڈیکل ٹریٹمنٹ ڈسپوزل کمپنیوں نے بھی دلچسپی دکھائی اور اس مرتبہ تین ہال بک ہو چکے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ بیسواں ہیلتھ ایشیا شاید 5 ہال پر مشتمل ہوگا ۔
ایک سوال پر انہوں نے بتایا کہ ہم مختلف ملکوں میں ہونے والی ایکسپو میں شرکت کر چکے ہیں میڈیکا جرمنی میں ہوتی ہے اور عرب ہیلتھ دبئی میں ۔۔۔۔اور آپ کہہ سکتے ہیں کہ ایک طرح سے ہمیں بھی یہ آئیڈیا وہی سے آیا اور ہم نے سوچا کہ 95 فیصد ہیلتھ ورکر وہاں نہیں جا سکتے بڑے بڑے لوگ تو وہاں چلے جاتے ہیں لہذا مقامی لوگوں کے لیے پاکستان میں ہیلتھ ایشیا منعقد کرنے کا آئیڈیا یا اور یہ انتہائی کامیاب رہا بلو فلم انڈسٹری نے بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لیا ۔
اپنی کمپنی علی گوہر اینڈ کمپنی کے ساتھ وابستگی کے حوالے سے ایک سوال پر انہوں نے بتایا کہ یہ پاکستان کی ایک بڑی کمپنی ہے اس کے پاس ڈائیگنوسٹک کا بڑا بزنس ہے روش فارما سے لے کر دنیا کی باہر کی بڑی بڑی کمپنیوں کا یہ بزنس دیکھتی ہے اور میرے لیے یہ بات قابل فخر ہے کہ میں اس کے ساتھ وابستہ ہو ں۔
===========================