جشن آزادی کی موقع پر منطقہ شرقیہ میں خوبصورت آتش بازی کے ساتھ ساتھ پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں مختلف مقابلوں کے علاوہ اسٹالز بھی لگائے گئے


سعودی عرب (سعدیہ خان)جشن آزادی کی موقع پر منطقہ شرقیہ میں خوبصورت آتش بازی کے ساتھ ساتھ پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں مختلف مقابلوں کے علاوہ اسٹالز بھی لگائے گئے


حاضرین خوبصورت مصنوعات اور پکوان کی خریداری سے لطف اندوز ہوئے تقریب میں ہر قومیت کے شہریوں نے شرکت کی


بچوں کے مابین ڈرائنگ کے مقابلہ، خواتین کے درمیان مہندی ، سعودی عرب ثقافتی شو منعقد کیا گیا اس کے علاوہ خصوصی کیک بھی کاٹا گیا۔ انتظامی امور محترمہ لائبہ اور محترمہ سمی ضیاء نے احسن طریقہ سے نبھائے میزبانی کے فرائض محترمہ عصمت نے ادا کئے


سعودی آرٹ کونسل کی کم عمر ترین پاکستانی آرٹسٹ تحریم عقیل اور جنیتا عقیل کی پینٹنگز کی نمائش بھی اس موقع لگائے گئی۔۔۔
سعودی عرب کی جشن آزادی کی موقع منعقد اس تقریب کو بہت سراہا گیا
======================