سیلاب متاثرہ کی مدد نہ کرنے پر جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی احتجاجا اسیمبلی رکنیت سے م ستعفی معظم علی عباسی پی ایس 11 لاڑکانہ شہر سے منتخب رکن تھے


لاڑکانہ پورٹ عاشق خان
=======================

سیلاب متاثرہ کی مدد نہ


کرنے پر جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی احتجاجا اسیمبلی رکنیت سے م
ستعفی

معظم علی عباسی پی ایس 11 لاڑکانہ شہر سے منتخب رکن تھے

معظم عباسی نے اپنا استعفی اسپیکر سندھ اسیمبلی کو بھجوا دیا

حالیہ بارشوں میں انتظامیہ مکمل طور پر پیپلز پارٹی کے کنٹرول میں کام کررہی ہے استعفی کا متن

پاکستان پیپلز پارٹی عوام کو فراہمی امداد میں مکمل ناکام ہوچکی ہے معظم عباسی

حکمرانوں کی نااہلی کے باعث سندھ آج مشکل دور سے گذر رہا ہے معظم عباسی

حکومتی نااہلی اور کرپشن کے باعث مختلف محکموں کام نہیں کررہے معظم عباسی

لاڑکانہ۔موجودہ صورتحال میں خود کو عوامی نمائندہ ہوتے ہوئے بےبس محسوس کررہا ہوں معظم عباسی

لاڑکانہ۔ایسی صورت حال کے باعث اپنے حلقے کے لیے کچھ نہیں کرسکتا معظم عباسی
===============================