سعودی عرب( سعدیہ خان )مملکت سعودی عرب میں کرونا کی وبا کے بعد پہلی بار ابتدائی جماعتوں اور اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا خیال رہے کے پچھلے برس بھی آدھا تعلیمی سال احتیاط کے پیش نظر تار برقی پر ہی منعقد کیا گیا تھا۔
دو سال سے بھی زیادہ عرصے کے بعد چھوٹے بچوں کا درس گاہ کا رخ کرنا اور بغیر کسی احتیاط و تدابیر کے اسکول جانا خوش آئندہ ہے ۔ بچوں کے ساتھ ساتھ والدین بھی پر جوش ہیں ۔