صوبائی وزیر سندھ سید ناصر حسین شاہ، ممبر صوبائی اسمبلی سہیل انور سیال اور چیئرمین لوکل کونسل ایسوسیشن سندھ سید کمیل حیدر شاہ کا سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی دورہ

صوبائی وزیر سندھ سید ناصر حسین شاہ، ممبر صوبائی اسمبلی سہیل انور سیال اور چیئرمین لوکل کونسل ایسوسیشن سندھ سید کمیل حیدر شاہ کا سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی دورہ

سید ناصر حسین شاہ نے لاڑکانہ، سکھر، کمبر شہداد کوٹ اور شکارپور کا فضائی دورہ کیا۔

سید ناصر حسین شاہ نے علاقوں میں صورتحال کا جائزہ لیا

سندھ میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

لاکھوں ایکڑ اراضی زیر آب آگئی

کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں

گھر، مویشی سیلاب میں بہہ گئے

سیلاب کے باعث لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں

حکومت سندھ کا سیلاب زدہ علاقوں کے لیے ریسکیو اور امداد کا عمل جاری ہے

سید ناصر حسین شاہ نے سیلاب زدہ علاقوں میں جاری ریسکیو آپریشن کا بھی جائزہ لیا۔
رپورٹ عاشق خان
==========================