لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق خان
صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا جمیل سومرو کے ہمراہ لاڑکانہ کا دورہ سیلابی صورتحال کے بعد امدادی سرگرمیوں سمیت شاہراؤں پر جمع شدہ پانی کی نکاسی کا جائزہ لیا، لاڑکانہ سے دو روز میں نکاسی آب ممکن بنانے کا اعلان ا
اس موقع پر ناصر شاہ کا میڈیا سے باتچیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ کے نہری نظام آبی گزر گاہوں پر قبضے اک المیہ ہے، یہ اک حقیقت ہے، اس سلسلے میں حکومت سخت اقدامات اٹھا رہی ہے، شدید بارشوں سے مختلف جگہوں پر شگاف پڑنے سے شہروں اور دیہاتوں کی صورتحال خراب ہوئی ہے، انکا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں بجلی کے بلوں اور ٹیکس کی معافی کے لیے وفاقی حکومت سے کہا گیا ہے، بارش سے فصلیں تباہ ہوئیں، اب راستے بند ہونے سے فوڈ سیکیورٹی کے اشوز سامنے آ رہے ہیں،
وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور یوٹیلیٹی اسٹورز آئٹم کی قیمتیں بڑھانا عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باعث ہے، بلدیاتی اداروں کی نااہلی پر وزیر اعلی سندھ نے ایکشن لیتے ہوئے افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایات دی ہیں، لاڑکانہ سے بارش کا کھڑا پانی دو روز میں نکال دیا جائے گا، پہلے روز ہی ڈپٹی کمشنرز کو اکائونٹ میں پیسے بھیج دیے تھے رلیف کا کام جاری ہے۔
===========================================
لاڑکانہ کورٹ محمد عاشق خان
صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا جمیل سومرو کے ہمراہ لاڑکانہ کا دورہ سیلابی صورتحال کے بعد امدادی سرگرمیوں سمیت شاہراؤں پر جمع شدہ پانی کی نکاسی کا جائزہ لیا، لاڑکانہ سے دو روز میں نکاسی آب ممکن بنانے کا اع

==============================================

========================================