ٹنڈوالہ یار اور گردونواح میں موسلادھار بارش – دو روز کے دوران ایک درجن سے زائد بجلی کے ٹرانسفارمر جل گئے ۔۔۔ متعدد گاؤں کی بجلی پانچ روز سےبند ۔

ٹنڈوالہ یار میں دو روز کے دوران ایک درجن سے زائد بجلی کے ٹرانسفارمر جل گئے ۔۔۔
متعدد گاؤں کی بجلی پانچ روز سےبند ۔
صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

ٹنڈوالہ یار ایک بار پھر بارش بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری

شہر اور گردنواح میں گرج چمک کے ساتھ. تیز بارش


ٹنڈوالہ یار بارش شروع ہوتے ہی تمام فیڈر ٹرپ کر گے

ٹنڈوالہ یار. بارش سے نشیبی علاقے زیر آب

ٹنڈوالہ یار. بارش سے موسم خوشگوار

=============================