بارش کے خوبصورت موسم کو انجوائے کرنے کا مزہ تو نیا ناظم آباد میں ہے ۔ سبزہ ہریالی پھول اور نیلا آسمان ۔ پرسکون محفوظ اور صحت مند ماحول ، شہر کے بے ہنگم ٹریفک اور شورشرابے سے دور ایک پر فضا اور پرآسائش مقام ، زندگی کی تمام بنیادی اور جدید سہولتوں سے آراستہ رہائشی پروجیکٹ ، واقعی لاجواب اور اپنی مثال آپ ،

بارش کے خوبصورت موسم کو انجوائے کرنے کا مزہ تو نیا ناظم آباد میں ہے ۔ سبزہ ہریالی پھول اور نیلا آسمان ۔ پرسکون محفوظ اور صحت مند ماحول ، شہر کے بے ہنگم ٹریفک اور شورشرابے سے دور ایک پر فضا اور پرآسائش مقام


، زندگی کی تمام بنیادی اور جدید سہولتوں سے آراستہ رہائشی پروجیکٹ ، واقعی لاجواب اور اپنی مثال آپ ، بچوں نوجوانوں بزرگوں اور فیملی کے لئے تفریحی سہولتوں اور پرسکون لمحات گزارنے کے بہترین مواقع


۔نیا ناظم آباد ہاؤسنگ پروجیکٹ کی انتظامیہ یہاں رہنے اور آنے والوں کے لئے

بہترین سہولتوں کا انتظام کرنے پر قابل مبارکباد اور لائق تحسین ہے ،


نیا ناظم آباد منصوبہ آنے والے وقت میں شہر قائد کی نئی پہچان بن رہا ہے ۔


آجکل کے مخصوص حالات میں سب سے بنیادی اور اہمیت کے حامل چیز سکیورٹی ہے نیا ناظم آباد میں سیکیورٹی کا شاندار انتظام ہے جس کی وجہ سے فیملی سے خود کو محفوظ آتے ہوئے اپنے بچوں کو آزادانہ طور پر کھیلنے اور تفریحی سہولتوں سے فائدہ اٹھانے کی بخوشی اجازت دیتی ہیں


اور ہاؤسنگ پروجیکٹ کے اندر طبی سہولیات سے لے کر بنیادی شاپنگ کی سہولتوں تک تمام آسائشیں موجود ہیں بہترین کرکٹ اسٹیڈیم فٹبال اسٹیڈیم اور باسکٹ بال کورٹ بنایا گیا ہے جہاں اہل علاقہ اور مشہور کھلاڑی اور کھیلنے کے لئے آتے ہیں


==========================