پی پی پی چئیرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں عیدالاضحی کی نماز ادا کی

پی پی پی چئیرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں عیدالاضحی کی نماز ادا کی


چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج خان درانی، سابق وزیراعلی سید قائم علی شاہ کے ہمراہ عید الاضحی کی نماز ادا کی

جمیل احمد سومرو ، خورشید احمد جونیجو اور دیگر لوگوں نے بھی پارٹی چیٸرمین کے ساتھ عید نماز ادا کی


عید نماز کے بعد ملک و قوم کی خوشحالی، سلامتی اور سربلندی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں

چئیرمین بلاول بھٹو رداری وہاں موجود نمازیوں سے گلے ملے اور ا نہیں عید کی مبارکباد دی

==================================
سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عید نماز زرداری ہاوَس نوابشاہ میں ادا کی

ضیاالحسن لنجار، حاجی علی حسن زرداری عاشق زرداری اور دیگ رہنماٶں اور کارکنان نے بھی سابق صدرِ مملکت کے ساتھ عید نماز ادا کی

عید نماز کے بعد ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں

صدر آصف علی زرداری وہاں موجود تمام افراد سے گلے ملے اور عید کی مبارکباد دیں

=====================