سعودی عرب( الجبیل) منطقہ شرقیہ میں رائز کلب کے زیر اہتمام عید الا ضحی کے موقع پر پر وقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات ، بزرگوں اور بچوں نے بھر پور شرکت کی

سعودی عرب( الجبیل) منطقہ شرقیہ میں رائز کلب کے زیر اہتمام عید الا ضحی کے موقع پر پر وقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات ، بزرگوں اور بچوں نے بھر پور شرکت کی ۔انتظامی ٹیم میں محترم طاہر خان ،ڈاکٹر آصف خان


،جناب توقیر ،جنید میمن ،عثمان فاروق ،ندا عثمان ،مدیحہ جنید ،رابیل توقیر ،ربیہ سلمان ،عاتکہ اور ندا آصف شامل تھے۔اس مو قع پر رائزکلب کے

صدر کا کہنا تھا کہ ہماری ہمیشہ یہ ہی کوشش رہی ہے کہ ہم کمیونٹی کے کئے بہتر سے بہتر ملنے کے


مواقعےمہیا کریں انہوں نے تمام حاضرین کا شکریہ بھی ادا کیا ۔ خواتین اور بچیوں نے مہندی بھی لگائی جس سے پر دیس میں دیس کا مزہ دوبالا ہوگیا۔

================================