پی ٹی آئی کے پوسٹر بوائے کے کارنامے۔ دوسروں کی کرپشن پکڑنے کے لیے لائے گئے شہزاد اکبر نے خود کرپشن کی نئی تاریخ رقم کردی ۔ چونکا دینے والے انکشافات۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں پیدا داکبر کو احتساب کے لیے سب سے زیادہ اختیارات دیے گئے تھے انہوں نے سیاسی مخالفین اور مختلف مافیاز کے خلاف متحرک ہونا تھا اور دوسروں کی کرپشن پکڑنی تھی لیکن اب جو تفصیلات سامنے آرہی ہیں اس کے مطابق انہوں نے خود کرپشن کی نئی تاریخ رقم کی ۔ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان ان کے حوالے سے کرپشن کے نئے انکشافات پر مبنی چونکا دینے والی رپورٹ لائے ہیں
=========================