لاڑکانہ: محکمہ ثقافت کی جانب سے عیدالاضحی کی چھٹیوں میں تاریخی مقام موئن جو دڑو بند کرنے کا فیصلہ

لاڑکانہ: محکمہ ثقافت کی جانب سے عیدالاضحی کی چھٹیوں میں تاریخی مقام موئن جو دڑو بند کرنے کا فیصلہ

لاڑکانہ: پانچ ہزار سال قبل مسیح آثار قدیمہ موئن جو دڑو 8 جولائی سے 13 جولائی تک 6 روز کے لیے بند ہوگا، محکمہ ثقافت

موئن جو دڑو آنے والے سیاہ عید کی چھٹیوں میں صرف میوزیم گھوم سکتے ہیں تاہم تاریخی مقامات گھومنے کی اجازت نہیں، محکمہ ثقافت

سیاہوں کا موئن جو دڑو میں اسٹوپا، ڈی کے ایریا، ایس کے ایریا اور دیگر سائیٹس پر جانا ممنوع ہوگا، محکمہ ثقافت نے تحریری احکامات جاری کر دیے، انچارج احسان عباسی
رپورٹ عاشق پٹھان

=========================