لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان
مریضوں کو ایمرجنسی ریسکیو کرنے کی سہولیات فراہم کرنے میں اہم پیش رفت
لاڑکانہ شہر میں ریسکیو 1122 شروع کر دی گئی
پہلے مرحلے میں ریسکیو 1122 کی 14 ایمبولینسز لاڑکانہ پہنچا دی گئیں ہیں، 6 ایمبولینسز مزید آ رہی ہیں ایم ایس گلزار تنیو
لاڑکانہ 8 ایمبولینسز آج سے لاڑکانہ کے شہریوں کو ریسکیو سروسز فراہم کریں گیں ایم ایس گلزار تنیو
ریسکیو 1122 سروس مکمل لاڑکانہ ضلع کی تحصیلوں سمیت تمام دیہی علاقوں میں بھی ریسکیو سروسز فراہم کریں گیں ایم ایس گلزار تنیو
==========================