ابھرتی ہوئی نوجوان پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی نے خاموشی سے منگنی کرکے مداحوں کو خوشخبری سنادی۔
تفصیلات کے مطابق فیصل قریشی اور فیروز خان جیسے بڑے فنکاروں کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی حنا آفریدی نے اپنی زندگی کی شروعات کردیں اور اس حوالے سے انہوں نے مداحوں کو سوشل میڈیا پر خوش خبری سنائی ہے۔
حنا آفریدی معروف کنٹینٹ کریئٹر تیمور اکبر کے ساتھ منگنی کے بندھن میں بندھیں۔
اکبر تیمور ڈیجیٹل میڈیا پر تیموری کے نام سے مشہور ہیں۔


























