جناب اعلى شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان کی جانب سے سید محمد علی شاہ کے اعزاز میں سکھر کے صحرا میں شاہانہ کیمپ پر پرتپاک دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر سید ظہیر حسین شاہ، سید اکبر ناصر شاہ، سید اختیار علی شاہ اور دیگر بھی ہمراہ موجود تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments


























