
دعاے صحت: محمد وحید جنگ کی والدہ کی صحتیابی کے لئے دعا
محمد وحید جنگ، سینئر جرنلسٹ اور جیوے پاکستان ڈاٹ کام کراچی کے ایگزیکٹو ایڈیٹر کی والدہ کی صحتیابی کے لئے میڈیا برادری اور ہمدردوں کی دعائیں جاری ہیں۔
“أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوء”
“ہم ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں اللہ سبحان و تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے”،

اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے اور جلد صحتیاب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
=================


























