انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری ملزمان کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سرگودھا پولیس کے مطابق ایک ملزم کو 7 اور دوسرے کو 1 سال بعد گرفتار کیا گیا۔
ملزم آکاش نے پرانی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کیا تھا۔
2019 میں ملزم اکرام علی کی کار کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق ہوئے تھے۔


























