“وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام زندگی کی نئی امید”
اس تاریخی اقدام کے تحت 900 سے زائد مریضوں کو بالکل مفت ٹرانسپلانٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے، جو اس پروگرام کی کامیابی اور حکومت کی صحت کے شعبے میں گہری ترجیحات کا واضح ثبوت ہے۔ یہ منصوبہ نہ صرف مریضوں اور ان کے خاندانوں پر معاشی بوجھ کم کرتا ہے بلکہ انہیں باوقار اور صحت مند زندگی کا نیا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔
Load/Hide Comments























