کراچی: گلشن اقبال نیپا پل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے کمسن بچے کے نالے میں گرنے کا افسوسناک واقعہ – جائے وقوعہ پر نہ سیوریج کی لائن موجود ہے اور نہ ہی واٹر کارپوریشن کا کوئی مین ہول، ترجمان

کراچی: گلشن اقبال نیپا پل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے کمسن بچے کے نالے میں گرنے کا افسوسناک واقعہ

کراچی: واٹر کارپوریشن نے افسوسناک واقعے پر اپنا مؤقف جاری کردیا، ترجمان

کراچی: انسانی جان سے متعلق ہر ناخوشگوار واقعہ افسوس ناک ہوتا ہے، ترجمان واٹر کارپوریشن

کراچی: افسوسناک واقعہ جس مقام پر پیش آیا وہاں واٹر کارپوریشن کا کوئی سسٹم موجود نہیں، ترجمان

کراچی: جائے وقوعہ پر نہ سیوریج کی لائن موجود ہے اور نہ ہی واٹر کارپوریشن کا کوئی مین ہول، ترجمان

کراچی: برساتی نالوں کی دیکھ بھال، مرمت اور صفائی کے امور واٹر کارپوریشن کے دائرہ اختیار میں شامل نہیں، ترجمان

========================

کراچی: بی آر ٹی کوریڈور میں 60 انچ قطر کے پرانے والو کی جگہ نئی پائپ لائن کی تنصیب کا کام آخری مراحل میں داخل، ترجمان

کراچی: سی ای او احمد علی صدیقی کی خصوصی ہدایات پر مرمتی کام تیزی سے جاری ہے، ترجمان

کراچی: نئی پائپ لائن کی تنصیب کا مجموعی کام 85 فیصد مکمل کرلیا گیا، ترجمان

کراچی: لائن کی ویلڈنگ کا مرحلہ مکمل کرلیا گیا ہے، ترجمان واٹر کارپوریشن

کراچی: کنکریٹ کا کام شروع کردیا گیا ہے، جو اگلے 3 گھنٹوں میں مکمل کرلیا جائے گا، ترجمان

کراچی: آج رات تک تمام مرمتی اور تنصیبی مراحل مکمل کرلیے جائیں گے، ترجمان

کراچی: واٹر کارپوریشن کی ٹیموں کی بھرپور کوشش ہے کہ مقررہ وقت سے پہلے کام مکمل ہو، ترجمان

کراچی: پیر کے روز متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی معمول کے مطابق بحال کردی جائے گی، ترجمان

کراچی: چیف انجینئر WTM سید محمد اعجاز اور ایس ای WTM تنویر شیخ موقع پر موجود رہ کر تمام کام کی براہِ راست نگرانی کر رہے ہیں۔ ترجمان