وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی افتتاحی تقریب- سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) سندھ علی اکبر گجر ایڈووکیٹ اور صدر یوتھ ونگ سندھ میر ہمایوں خان مغیری بطور ممبر لیپ ٹاپ اسکیم کمیٹی کی خصوصی شرکت


اسلام آباد میں منعقدہ وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپس عطا کیے۔
سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) سندھ علی اکبر گجر ایڈووکیٹ اور صدر یوتھ ونگ سندھ میر ہمایوں خان مغیری بطور ممبر لیپ ٹاپ اسکیم کمیٹی کی خصوصی شرکت