کراچی کمشنر آفس میں اسسٹنٹ کمشنر جنرل کراچی، ہاضم بنگوار صاحب سے ملاقات ہوئی،

Malik Farooq Hussain Awan
کراچی کمشنر آفس میں اسسٹنٹ کمشنر جنرل کراچی، ہاضم بنگوار صاحب سے ملاقات ہوئی، جس میں متعدد اہم سماجی و شہری مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
Differently-Abled Persons ملاقات کے دوران
کے لئے ڈپٹی کمشنر کیماڑی اور ڈپٹی کمشنر غربی کی عمارتوں میں ریمپ کی عدم دستیابی اور پیٹرول پمپس پر بیت الخلا کی سہولت کی کمی جیسے اہم مسائل زیرِ بحث آئے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جنرل کراچی ہاضم بنگوار نے کہا کہ وہ ان اہم مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے تاکہ شہریوں، بالخصوص خصوصی افراد، کو بہتر سہولیات میسر آ سکیں۔
اس ملاقات میں صحافی احسن جتوئی اور کرائم رپورٹر ملک عبدالہادی بھی موجود تھے۔