‏گمبٹ اسپتال میں 200 سے زائد زندگیاں نئی امیدوں سے جڑ گئیں۔‏50 لاکھ روپے کی لاگت کا علاج بون میرو ٹرانسپلانٹ، عوام کے لیے بلکل مفت! یہ صرف علاج نہیں، بلکہ انسانیت سے محبت کا عہد ہے۔

‏یہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی خدمت کی سیاست، جو ہر دھڑکتے دل کے ساتھ کھڑی ہے۔
‏⁦‪‬فیاض علی بٹ
ایم پی اے، سابق صوبائی وزیر
جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع دادو

=========================