صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر کی ہدایت پر لاہور کی مخصوص 122 یونین کونسلوں میں پولیو کے ٹیکوں کی خصوصی مہم 3 نومبر سے شروع کی جا رہی ہے

صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر کی ہدایت پر لاہور کی مخصوص 122 یونین کونسلوں میں پولیو کے ٹیکوں کی خصوصی مہم 3 نومبر سے شروع کی جا رہی ہے، جس میں ہر 15 سال تک کے بچے اور بچی کو پولیو سے بچاو کے ٹیکے لگائے جائیں گے، وزیر اعلی کی فوکل پرسن برائے پولیو عظمی کاردار۔
#EndPolioNow #PolioFreePakistan #VaccinesWork #HealthForAll