

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام جناح اسپتال میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تعاون سے صفائی مہم آگاہی واک کا انعقاد، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی خصوصی شرکت۔ ایم ڈی طارق علی نظامانی کا کہنا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ اور جناح اسپتال کے اشتراک سے آج کے دن صفائی مہم کا مقصد لوگوں میں شعور اجاگر کرنا ہے کے وہ صفائی کا خاص خیال رکھیں اور کچرا ڈسٹ بن میں ڈالیں، شہری
تعاون کریں تاکہ کراچی کو صاف و شفاف بنایا جا سکے۔



#sswmbprogress #PublicAwareness #JinnahHospital #PSF #awareness #cleanliness
https://www.youtube.com/watch?v=hQrgXHyloa0
https://www.youtube.com/watch?v=3TYKCHHyWLE
https://www.youtube.com/watch?v=Og1oCCN140c
https://www.youtube.com/watch?v=WQhlhKgdnoc
https://www.youtube.com/watch?v=zF992qgrdRg























