کراچی: اتحاد ٹاؤن بلدیہ میں لنڈے کے کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی کی اطلاع کراچی: فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 نے واٹر کارپوریشن سے ہنگامی مدد طلب کرلی، ترجمان

کراچی: اتحاد ٹاؤن بلدیہ میں لنڈے کے کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی کی اطلاع

کراچی: فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 نے واٹر کارپوریشن سے ہنگامی مدد طلب کرلی، ترجمان

کراچی: سی ای او واٹر کارپوریشن کی ہدایت پر کرش پلانٹ ون اور ٹو ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ، ترجمان

کراچی: واٹر کارپوریشن نے جائے وقوعہ پر فوری واٹر ٹینکرز روانہ کردیے، ترجمان

کراچی: انچارج ہائیڈرنٹس سیل فائر بریگیڈ اور ریسکیو حکام سے رابطے میں ہیں، ترجمان

کراچی: فوکل پرسن ایم ڈی برائے ہائیڈرنٹس سیل خود آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں، ترجمان

کراچی: فائر بریگیڈ کو بلا تعطل پانی کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، ترجمان

کراچی: آگ بجھانے کے آپریشن میں واٹر کارپوریشن فائر بریگیڈ سے بھرپور تعاون کر رہا ہے، ترجمان

کراچی: آتشزدگی پر مکمل قابو پانے تک فائر بریگیڈ کو واٹر ٹینکرز فراہم کیے جاتے رہیں گے، ترجمان

https://www.youtube.com/watch?v=hQrgXHyloa0

https://www.youtube.com/watch?v=3TYKCHHyWLE

https://www.youtube.com/watch?v=Og1oCCN140c

https://www.youtube.com/watch?v=WQhlhKgdnoc

https://www.youtube.com/watch?v=zF992qgrdRg