وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ھم آھنگی کھیئل داس کوہستانی کی جناح یونیورسٹی فار وومن کراچی میں انٹرنیشنل کانفرنس آن سائبر سکیورٹی اینڈ ڈیجیٹل ڈیفنس میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت اور خطاب

وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ھم آھنگی کھیئل داس کوہستانی کی جناح یونیورسٹی فار وومن کراچی میں انٹرنیشنل کانفرنس آن سائبر سکیورٹی اینڈ ڈیجیٹل ڈیفنس میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت اور خطاب۔۔
دنیا کو اس وقت ڈیجیٹل دہشت گردی اور سائبر سیکیورٹی کے مسائل کا سامنا ہے۔۔
وزیر مملکت کھئیل داس کوہستانی ۔۔
پاکستان کے نوجوان ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں تیزی سے اگے ارہے ہیں۔۔
وزیر مملکت کھئیل داس کوہستانی۔۔۔
بھارتی جھوٹے پروپگنڈے اور سائبر کرائمز کے مقابلے میں پاکستانی نوجوانوں نے انڈیا کے پروپگینڈے کو بے نقاب کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا۔۔۔کھیئل داس کوہستانی ۔۔
بھارتی جارحیت کا نہ صرف پاکستانی افواج بلکہ نوجوانوں نے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور سائبر ٹیکنالوجی میں ان کو جواب دیا۔۔۔کھیئل داس کوہستانی ۔۔
پاکستان کا دنیا بھر کے لیے امن اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغام اور اقدامات سب کے سامنے ہیں ۔۔کھیئل داس کوہستانی ۔۔۔
بھارت کے پاکستان پر دہشت گردی کے جھوٹے الزامات کو دنیا میں بے نقاب کیا ہم نے ہمیشہ امن کی بات کی۔۔۔کھیئل داس کوہستانی ۔۔۔
ہم امن ضرور چاہتے ہیں لیکن کسی بھی جاریت کا کسی بھی مقام پر منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔۔۔وزیر مملکت کھئیل داس کوہستانی ۔۔۔
ہمارا ائین ،دین اور اسلام کسی بھی دہشت گردی یا فرقہ واریت کی اجازت نہیں دیتا ہمیشہ امن مذہبی رواداری اور بھائی چارے کی بات کی۔۔کھیئل داس کوہستانی ۔۔
تعلیمی افتہ نوجوان ہمارے
ملک کا مستقبل ہیں ہم ہر محاذ پر ملک کی اور سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔۔۔کھیئل داس کوہستانی ۔۔
خواتین کا کردار گھر سے لے کر معاشرے تک نمایاں ہے، اور یہی پاکستان کا خوبصورت چہرہ ہے۔ہماری تاریخ میں خواتین نے ہمیشہ قائدانہ کردار ادا کیا ۔۔۔کھئیل داس کوہستانی
محترمہ فاطمہ جناح سے لے کر محترمہ بینظیر بھٹو تک خواتین قیادت نے ملک کا نام روشن کیا۔۔۔کھیئل داس کوہستانی ۔
پنجاب میں محترمہ مریم نواز وزیرِاعلیٰ کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں جبکہ مریم اورنگزیب اور عظمٰی بخاری جیسی خواتین قیادت پارٹی کا فخر ہیں۔۔۔کھئیل داس کوہستانی
جس طرح ہم نے دشمن کے طیارے گرائے، اسی طرح ڈیجیٹل محاذ پر بھی دشمن کو ناکام بنایا..کھیئل داس کوہستانی ۔۔
چانسلر وومن جناح یونیورسٹی پروفیسر وجیہ الدین احمد نے وزیر مملکت کیھئیل الداس کوہستانی کو یادگاری شیلڈز پیش کی اس موقع پر مسلم لیگ ن کراچی کے رہنما بابر انور , اجبیرن خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔۔۔
#TeamKheealDas