خوشخبری! حکومتِ سندھ کے تعاون سے نوجوانوں کو روزگار اور فری لانسنگ کے مواقع فراہم کرنے کے لیے صوبہ بھر میں 50 سے زیادہ کورسز میں داخلوں کا دوبارہ آغاز ہو چکا ہے

خوشخبری! حکومتِ سندھ کے تعاون سے نوجوانوں کو روزگار اور فری لانسنگ کے مواقع فراہم کرنے کے لیے صوبہ بھر میں 50 سے زیادہ کورسز میں داخلوں کا دوبارہ آغاز ہو چکا ہے۔
سندھ کے سب سے بڑے آئی ٹی اسکلز ٹریننگ پروگرام میں شامل ہو کر اپنی مہارتوں کو نکھاریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں۔
ابھی اپلائی کریں www.ssdp.pk پر اور اپنے بہتر مستقبل کی شروعات کریں۔
ایس ایس ڈی پی: ہر نوجوان کا خواب، ایک روشن مستقبل
Sindh Skills Development Program
www.ssdp.pk
Email: admissions@ssdp.pk
Helpline: 0304 111 0642