کراچی ٹیکنیکل بورڈ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کل کریں گا، ناظم امتحانات سید اختر علی شاہ

کراچی ٹیکنیکل بورڈ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کل کریں گا، ناظم امتحانات سید اختر علی شاہ

کراچی () سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر (صبح/شام) تین سالہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان بروز جمعرات، 2 اکتوبر 2025 سہر 3 بجے چیئرمین کانفرنس ہال گلشن اقبال کراچی میں کیا جائے گا۔

ترجمان ٹیکنیکل بورڈ زوہیب احمد خان کے مطابق چیئرمین سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن جناب مشرف علی راجپوت نتائج کا باضابطہ اعلان کریں گے اور پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں شیلڈز، میڈلز اور سوینئرز تقسیم کریں گے۔