ماہرہ خان 40 برس کی ہو گئیں

اداکارہ نے گزشتہ روز 21 دسمبر کو اپنی 40 ویں سالگرہ منائی۔

اس موقع پر ساتھی فنکاروں اور ان کے مداحوں نے ماہرہ خان کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ماہرہ خان نے سالگرہ سے متعلق ملنے والے پیغامات کو اپنے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا ہے۔

میڈیا انڈسٹری ہو یا سوشل میڈیا یا پھر سماجی کام اداکارہ ماہرہ خان ہر ہی شعبے میں بہت زیادہ متحرک رہنے والے اداکاروں میں شامل ہیں۔