اداکار محبوب سلطان ایک فلم کی عکسبندی میں حصہ لینے لاہور آےء تو پیارے دوست ہاشم نیازی ایڈووکیٹ انہیں مون مارکیٹ لے آئے جہاں دوستوں نے انکا پرتپاک خیر مقدم کیا

Syed Sajid Yazdani

اداکار محبوب سلطان ایک فلم کی عکسبندی میں حصہ لینے لاہور آےء تو پیارے دوست ہاشم نیازی ایڈووکیٹ انہیں مون مارکیٹ لے آئے جہاں دوستوں نے انکا پرتپاک خیر مقدم کیا محبوب سلطان نے اپنے کیریئر کا آغاز ہمارے سامنے کیا تھا

اس زمانے میں ان سے دوزانہ ہی نگار خانے میں ملاقات ملاقات ہو جاتی تھی آ ج کل وہ کراچی میں ٹی وی ڈراموں میں بے حد مصروف ہیں اور شو بز میں قدم جما چکے ہیں ان سے طویل

عرصے بعد ملاقات ہوئی اسلیے ماضی حال اور مستقبل کے حوالے سے گفتگو ہوئی