ہسپانوی وفد کو وزیراعلی مریم نواز سے ملاقات کے دوران کیا سرپرائز ملا ؟ جیسا سوچا تھا ویسا ہی پایا ؟

ہسپانوی وفد کو وزیراعلی مریم نواز سے ملاقات کے دوران کیا سرپرائز ملا ؟ جیسا سوچا تھا ویسا ہی پایا ؟

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے اسپین کی سینٹ کے وفد نے ملاقات کی ۔ ایسی ملاقاتیں عام طور پر طے شدہ اور روایتی انداز سے انجام پاتی ہیں اور عام تاثر ہے کہ ایسی ملاقاتیں صرف گفتن نشستن برخاستن ہوتی ہیں سرمایہ کاری کے لیے امکانات پر بات ہوتی ہے اور بھرپور تعاون کی پیشکش اور سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی جاتی ہے لیکن اس ملاقات کے عینی شاہد کا کہنا ہے کہ اسپین کے سرمایہ کاروں کو ملاقات کے دوران سرپرائز ملا ۔ وزیراعلی مریم نواز جتنی تیاری اور ہوم ورک کے ساتھ ملاقات میں شریک ہوتی ہیں وہ ملاقات کرنے والوں کو سرپرائز کر دیتا ہے یہاں اکثر آنے والوں کو یہ اندازہ نہیں ہوتا کہ سامنے سے اتنی تیاری اور ہوم ورک کے ساتھ اور اعداد و شمار کے ساتھ مختلف موضوعات پر سیر حاصل گفتگو ہوگی اور وزیراعلی کو مختلف معاملات پر مکمل دسترس بھی ہے یہ اپنے کام کے ساتھ ان کی لگن محنت اور شوق اور ذہانت کو واضح کرتا ہے اس ملاقات میں نہ صرف دو طرفہ تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا بلکہ معاشی تعاون کو کیسے بڑھایا جا سکتا ہے موسمیاتی تبدیلی کے لیے مل کر کیا کام کیا جا سکتا ہے اور رسک مینجمنٹ کے لیے کیا اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں اور کس طرح ماحولیاتی الودگی پر اشتراک کار بڑھانے اور ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا کر بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں اس پر تفصیلی بات ہوئی زیادہ قابل ذکر بات یہ رہی کہ پنجاب کو سیاحتی مرکز بنانے کے لیے وزیراعلی مریم نواز کا جو ویژن ہے اور جس طرح کے ائیڈیاز ہیں جو اقدامات وہ کر رہی ہیں اور جو نتائج ان کو متوقع ہیں وہ حسبانوی سرمایہ کاروں کے لیے خوشگوار حیرت کا سبب نظر ائے اور انہوں نے پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز کی کاوشوں اور اقدامات کو بہت سراہا اور پنجاب میں اپنے ملک کی جانب سے بھرپور تجارت اور سرمایہ کاری کے امکانات کو روشن قرار دیا یوں پنجاب اور اسپین سے انے والے سینٹ کے وفد کی ملاقات نہایت مفید اور نتیجہ خیز قرار پائی ۔
=====================================
لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پالیسی بنانے کا حکم
حکومت پنجاب کو لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پالیسی بنانے کا حکم ۔موٹر سائیکلوں کو پیٹرول کی بجائے بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت۔حکومت کی جانب سے الیکٹرک بسوں کی خریداری احسن اقدام ہے۔سموگ پالیسی پر سنجیدگی سے عملدرآمد کےمثبت نتائج نکلیں گے۔لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کی روک تھام کے لیے دائر درخواستوں پرتحریری حکمنامہ جاری کردیا

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================