جیوے پاکستان ڈاٹ کام پر آپ بھی لکھ سکتے ہیں مگر کیسے اور کیا کرنا ہوگا ؟
آپ کی پسندیدہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کی مقبولیت اور کامیابی درحقیقت آپ کے اعتماد اور خلوص بھرے تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھی ہر روز آپ کا بڑھتا ہوا پیار بھروسہ ہمارے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہے اور ہماری خواہش اور کوشش ہوتی ہے کہ ہمیشہ آپ تک حقائق پر مبنی معلوماتی اور دلچسپ خبریں طریقے کے ساتھ پہنچائی جائیں اور مختلف رائے اور خیالات رکھنے والوں کو بھی اظہار خیال کا موقع ملتا رہے سلسلے میں بہت سے قائرین خود بھی تحریریں بھیجتے ہیں آپ بھی لکھ سکتے ہیں کوشش ہوتی ہے کہ معیاری اور اخلاقی اقدار کے معیار پر پوری اترنے والی تحریروں کو شامل اشاعت کیا جائے بعض اوقات زیادہ تعداد میں تحریریں آنے کی وجہ سے اکثر تحریریں شامل اشاعت ہونے سے رہ جاتی ہیں کچھ لوگ مسلسل پوچھتے ہیں کہ ہم کس طرح لکھ سکتے ہیں تو یہ آسان ہے اور آپ بھی اپنے مضامین اور تحریریں بھیج سکتے ہیں بس ضابطہ اخلاق کی پابندی لازم ہے جیوے پاکستان ڈاٹ کام کی ای میل پر اپنی تحریریں ای میل کر دیں ان تحریروں کو ہو سکے تو یونی کوڈ فارمیٹ یا ان پیج فارمیٹ میں بھیجیں تحریر کے ساتھ اپنی تصویر شناختی کارڈ اور یا سٹوڈنٹ کارڈ وغیرہ کی تصویر اور اپنا فیس بک پروفائل کا لنک اور فون نمبر بھیجے تاکہ ضرورت پڑنے پر اپ سے رابطہ کیا جا سکے اپنا مختصر تعارف بھی بھیج سکتے ہیں اگر اپنی تحریر کو مستقل بنیاد پر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اپنے کالم کا کوئی عنوان بھی رکھ لیں ۔اگر اپ کی تحریر تین سے پانچ روز کے اندر شائع نہیں ہوتی تو اس صورت میں دوبارہ رابطہ کریں اس دوران اپنی تحریر کی اشاعت کی تصدیق کے لیے ویب سائٹ کا وزٹ کرتے رہیں متعلقہ کیٹگری میں اپ کا مضمون یا کالم شائع ہو جائے گا ٹیم جی پاکستان بانی انے پر تحریر کا جائزہ لیتی ہے اگر تحریر معیاری ہو تو اسے شامل شامل کیا جاتا ہے یہ ضروری نہیں ہے کہ اپ کا بھیجا ہوا مضمون لازمی طور پر شائع ہو جائے ہماری ٹیم کسی بھی تحریر مضمون کالم کو مسترد یا قبول کر سکتی ہے اور وہ اپنے فیصلے کی وجوہات بیان کرنے کی پابند نہیں ہوتی ۔ کوشش ہوتی ہے کہ ادارے کی پالیسی کے مطابق معیاری تحریریں شامل کی جائیں تحریر کو س سے ایک ہزار الفاظ کے درمیان رکھیں گے تو اس کی اشاعت کے امکانات بڑھ جائیں گے تحریر میں دوسروں پر الزام تراشی سے گریز کریں ۔
E-Mail……Jeeveypakistan@yahoo.com
Whatsapp……92-300-9253034
=============================================
===================================
Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp
8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp
Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے
ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================