وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا یوم اقبالؒ پر پیغام

”میں اس کابندہ بنوں گا…… جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا“
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا یوم اقبالؒ پر پیغام

یوم اقبالؒ پرعظیم مفکر اورشاہرعلامہ اقبالؒ کی فکروبصیرت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔مریم نوازشریف

قیام پاکستان کیلئے شاعر مشرق کی فکری خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔مریم نوازشریف

نسل نو کے لئےشاعر مشرق اقبالؒ کا پیغام خودی اوربیداری ہے۔مریم نوارشریف
نوجوان نسل کو فکراقبال سے روشناس کرانا بے حد ضروری ہے۔مریم نوازشریف

شکوہ اورجواب شکوہ علامہ اقبالؒ کی لازوال تخلیقات ہیں۔مریم نوازشریف

علامہ اقبالؒ کی شاعری اردو زبان پرلازوال احسان ہے،فارسی کلام بھی اپنی مثال آپ ہے۔مریم نوازشریف

کلام اقبالؒ کوتعلیمی نصاب کا زیادہ سے زیادہ حصہ بنانے کی ضرورت ہے۔مریم نوازشریف
یوم اقبالؒ پر شاعر مشرق کی فکر کو اپنانے اورپاکستان کو سربلندکرنے کا عہد کرتے ہیں۔مریم نوازشریف
اقبالؒ کی تعلیمات اورافکار پر عمل ہی ان سے عقیدت کا بہتر طریقہ ہے۔مریم نوازشریف
علامہ اقبالؒ نے برصغیر کے مسلمانوں کوبیداری کا پیغام دیااوردوقومیت کاشعوربیدار کیا۔مریم نوازشریف
علامہ اقبالؒ نے اپنی شاعری سے نوجواناں برصغیر کو بلند ی کردار کاشعور دیا ۔مریم نوازشریف
علامہ اقبالؒ کی فکرانگیز شاعری نے برصغیر کے مسلمانوں کو متحرک اوربیدار قوم میں تبدیل کردیا۔مریم نوازشریف

شاعر مشرق کی فکر اورسوچ کے مطابق پنجاب کے دہقان کو خودمختاری کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔مریم نوازشریف

”ہومیراکام غریبوں کی حمایت کرنا ……دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا“پسندیدہ اشعار میں شامل ہیں۔مریم نوازشریف

”میرے اللہ برائی سے بچانامجھ کو ……نیک جوراہ ہو،اس رہ پہ چلانا مجھ کو“بچوں کیلئے میری دعا ہے۔مریم نوازشریف
=============================
لاہور: وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑکی میڈیاسے گفتگو

آ ج افکاراقبال پرعمل پیراہونے کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے،وزیراطلاعات

اقبال ؒ کے افکارہی ہمارے لیے ترقی اور خوشحالی کا راستہ ہیں،وزیراطلاعات

علامہ اقبالؒ کے فلسفہ اور شاعری کووسطی ایشیاء میں بھی بہت پڑھاجاتاہے،وزیراطلاعات

آج پوری مسلم امہ کو اقبال کے خودی کےپیغام پرعمل پیراہونے کی ضرورت ہے،وزیراطلاعات

ہماری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہےکہ قوم کو متحدرکھاجائے،وزیراطلاعات

معاشرے میں تقسیم اور نفرتیں پیداکرناایک سوچاسمجھامنصوبہ تھا،وزیراطلاعات

معاشرے میں تقسیم اور نفرتیں پھیلانادراصل اغیارکامنصوبہ تھا،وزیراطلاعات

مسئلہ کشمیراور فلسطین کو سیاست سے بالاترہوناچاہئے،وزیراطلاعات

فلسطین سے متعلق زیک گولڈ سمتھ کے بیان کی آج تک مذمت نہیں کی گئی،وزیراطلاعات

کوئی سیاسی لیڈریاسیاسی جماعت پاکستان سے آگے نہیں،وزیراطلاعات

ہم اقبالؒ کے وژن کے مطابق نوجوانوں کو بااختیاربنارہے ہیں،وزیراطلاعات

وزیراعظم شہبازشریف کا واضح وژن ہے کہ ہم نے قرض نہیں لینابلکہ سرمایہ کاری کو فروغ دیناہے،وزیراطلاعات

سرمایہ کاری آرہی ہے ،مہنگائی میں کمی آرہی ہے،وزیراطلاعات

کمشنر لاہور زید بن مقصود کا شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر پیغام

اقبال کی فکر متحرک و جدید معاشرے کی تشکیل کرتی ہے۔کمشنر لاہور زید بن مقصود

علامہ اقبال کا فلسفہ عملی جدجہد کا ہے۔نظرے سے قوم کے کردار سازی کی ہے۔کمشنر لاہور

قوم آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم پیدائش بھر پور عقیدت اور احترام سے منارہی ہے،کمشنر لاہور

علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کا تصور دے کر منزل کا تعین کیا۔کمشنر لاہور

اقبال کے پیغام حریت نے غلامی کی زنجیروں میں جکڑی قوم کو جدوجہد آزادی پر آمادہ کیا۔کمشنر لاہور

ہمیں اقبال کے خودی، یقین کے پیغام کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنانے کی ضرورت ہے۔کمشنر لاہور

علامہ اقبال کے افکار پرعمل پیرا ہونے سے ہی پاکستان عظیم فلاحی ریاست بنے گا۔کمشنر لاہور

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================