پاکستان ٹیلی ویژن کے پروڈیوسر قاسم جلالی اور ناصر صدیقی نے ڈرامے کے فنکاروں میں اسکرپٹ تقسیم کئے
اداکارہ زیبا شہناز ،اسلم شیخ اور شاہدہ مرتضیٰ پرفارمینس کے لیے خصوصی طور پر امریکہ گئے ھوئے ھیں
ڈیلس،،پاکستان کے مایہ ناز اسٹیج ڈائریکٹر سید فرقان حیدر کا کامیڈی اسٹیج ڈرامہ دولہا آن لائن 3نومبر کو امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں پیش کیا جائے گا ،اس ڈرامے کو پاکستان کے معروف صحافی ،اوئس نصیر نے تحریر کیا ہے جو کافی عرصے سے امریکہ میں مقیم ہیں ،اس ڈرامے میں پرفارمینس کے لیے پاکستان سے صدارتی ایوارڈ یافتہ فلم اور ٹیلیویژن کی معروف اداکارہ زیبا شہناز اوراداکار اسلم شیخ خصوصی طور پر امریکہ گئے ھوئے ھیں یہ ڈرامہ ڈیلس میں مقیم پاکستانیوں کی ثقافتی تنظیم گروپ آف انٹرنیشنل آرٹس کے پلیٹ فارم سے پیش کیا جا رہا ھے،ڈیلس کے بار بی کیو کنگ کے خوش نما ہال میں ڈرامہ دولہا آن لائن کے فنکاروں میں اسکرپٹ کی تقسیم کی تقریب منعقد ھوئی جس کے مہمان خصوصی پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف پروڈیوسر اور کراچی ٹیلیوژن کے سابق جنرل مینیجر قاسم جلالی صاحب تھے جبکہ انٹرنیشنل پروموٹر اور hibaانٹر ٹینمنٹ کے سربراہ ناصر صدیقی بھی موجود تھے ان دونوں شخصیات نے فنکاروں میں اسکرپٹ تقسیم کئے،اس موقع پر گروپ آف انٹرنیشنل آرٹس کے سربراہ سید فرقان حیدر نے اپنی گزشتہ کارکردگی کا تزکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ دولہا آن لائن کی شاندار کامیابی کے بعد کمو نیٹی کے بے حد اصرار پر اس ڈرامے کا پرنٹ ٹو تیار کیا گیا ھے جسے معروف صحافی اور اسکرپٹ رائٹر اوئیس نصیر نے تحریر کیا ھے ناصر صدیقی نے اس موقع پر فرقان حیدر اور اوئیس نصیر کی کاوش کی تعریف کرتے ہوئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ،مہمان خصوصی قاسم جلالی نے اپنے خطاب میں کہا کہ فرقان حیدر تھیٹر کے حوالے سے بڑا نام ھے خوشی اس بات کی ھے کہ انھوں نے امریکہ میں بھی اپنی ثقافتی روایات کو ذندہ رکھا ھوا ھے ،اسکرپٹ رائٹر اویس نصیر جو پروگرام کی نظامت بھی کر رہے تھے انھوں نے بتایا کہ ڈرامے میں ڈرامے میں انٹرنیٹ سے پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو موضوع بنایا گیا ھے اس ڈرامے میں پاکستان سے آئے ہوئے نامور فنکاروں ،ذیبا شہناز اور اسلم شیخ کے علاؤہ ٹی وی اسٹار شاہدہ مرتضیٰ کے نام نمایاں ہیں جبکہ مقامی فنکاروں میں راجہ مستفیض ،عمران صدیقی ،سراج فغانی ،شاہ عام صدیقی ،نیلم علی ،بلال گیلانی ،شے روش اور مادھوری کے نام شامل ہیں آصف علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں ،پاکستا نی ٹیم کا ڈرامہ دولہا آن لائن پارٹ ٹو 3نومبر کو پلانوں کے خوش نما ہال گرانڈ سینئر میں پیش کیا جائے گا ،ڈرامے کی بکنگ زور و شور سے جاری ھے
===================================
Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp
8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp
Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے
ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================