قیدیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کےلئے جنرل ہسپتال لاہور کے سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل 7 رکنی کمیٹی تشکیل

لاہور(جنرل رپورٹر)قیدیوں کو علاج معالجے کی بہترین اور فوری سہولیات کی فراہمی کے لیے جنرل ہسپتال لاہور کے سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی – ہسپتال انتظامیہ کے مطابق عدالتی احکامات پر تشکیل دی گئی پریسنرز ہیلتھ سروس کمیٹی (پی ایچ ایس سی) کمیٹی کے ممبران میں ہیڈ شعبہ ریڈیالوجی پروفیسر ڈاکٹر صائمہ امیر ، ہیڈ شعبہ پتھالوجی پروفیسر ڈاکٹر نازش ثقلین، اے ایم ایس ڈاکٹر عدنان مسعود ،اے ایم ایس ایمرجنسی ڈاکٹر سید جعفر حسین ،چیف فارماسسٹ رابعہ حمیداللہ اور متعلقہ یونٹ کے پروفیسر شامل ہیں، اس سلسلے میں پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر اور ایم ایس ایل جی ایچ ڈاکٹر فریاد حسین نے احکامات جاری کر دیئے ہیں – جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اے ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر عدنان مسعود اور انچارج شعبہ جی او پی ڈی ڈاکٹر ثمینہ توفیق فوکل پرسنز ہوں گے جو جیل سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ کوارڈینیشن کر کے زیر علاج قیدیوں کا تمام ڈیٹا کمیٹی کو فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ باہمی روابط کے سلسلے میں ہر بدھ کو اجلاس کے انعقاد کے ذمہ دار بھی ہوں گے – متعلقہ کمیٹی اس اجلاس کی کارروائی کی رپورٹ عدالت میں بھی پیش کرنے کی ذمہ دار ہو گی تاکہ قیدیوں کو علاج معالجے کی تمام میسر سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کو بروئے کار لایا جا سکے –

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================