معروف گلوکار امانت علی کی کئی سال بعد بالی وڈ کے سٹارز اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ دبئی میں ملاقات

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکار امانت علی کی کئی سال بعد بالی وڈ کے سٹارز اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ دبئی میں ملاقات جس میں بالی وڈ کے نامور میوزیک ڈائریکٹر سلیم مرچنٹ شیکھر روجیانی ،لیو ٹوین ،گلوکار پاپون،پاکستانی نامور گلوکار عابدہ پروین، فیصل کپاڈیہ سمیت دیگر شوبز شخصیات اس ملاقات میں موجود تھیں ذرائع کے مطابق امانت علی کا میوزک ڈائریکٹر سلیم مرچنٹ، شیکھر روجیانی اور لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین کے ساتھ نیا میوزک پروجیکٹ آرہا ہے جس کا انتظارمیوزک کی دنیا اور موسیقی کے دلدادہ افراد بے صبری سے کر رہے ہیں معروف گلوکار امانت علی بھارتی میوزک ڈائریکٹرز پروڈیوسرز کے ساتھ کافی عرصہ بعد کوئی میوزیک پروجیکٹ کر رہے ہے جبکہ وہ ان دنوں امریکہ اور کینیڈا میں منعقدہ میوزیکل کنسرٹ شوز میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ اب تک بے شمار میوزک ویڈیو البم ریلیز کرچکے ہیں جو ان کے یو ٹیوب چینل سمیت دیگر میوزک سائٹس پر موجود ہیں ان کے مشہور گانوں میں ”بہت دن ہوگئے“تجھ سے ناراض“ خبر نہیں“یار من“اک ستم اور“سمیت دیگر سونگ شامل ہیں جبکہ فلموں ٹی وی ڈراموں کے او ایس ٹی گانوں کے ساتھ ساتھ امانت علی نوحہ خوانی اور بہت سی نعتیں بھی ریکارڈ کرواچکے ہے یاد رہے کہ پاکستان کے مشہور گلوکار امانت علی کانام کسی تعرف کا محتاج نہیں وہ نہ صرف وطن عزیز میں بلکہ ملک سے باہر بھی اپنی خوبصورت گائیگی کی جانے جاتے ہیںامانت علی کا تعلق فیصل ا?باد سے ہے جبکہ انہوں 2006 سے اپنے گائیکی کے سفر کا ا?غاز کیاامانت علی نے پاکستان اور بھارتی فلموں میں بحیثیت پلے بیک سنگر کے کام کیا اور مداحوں کی جانب سے خوب داد حاصل کی۔

============================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================