اسلام آباد کے رہاشیئوں کیلئے خوشخبری اسلام آباد میں الیکٹرک بسوں کی آمد،


اسلام آباد کے رہاشیئوں کیلئے خوشخبری
اسلام آباد میں الیکٹرک بسوں کی آمد،
ابتدائی طور پر 30 بسیں دو روٹس پر چلائی جائیں گی،
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں آج سے پہچنا شروع ہو گئیں
160 میں سے 30 الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچ چکی ہیں
الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچنے کے بعد شہریوں کو جدید اور معیاری سفری سہولیات فراہم ہوسکیں گی
کراچی سے 8 بسیں اسلام آباد، جناح کنونشن سینٹر، چارجنگ پوائنٹ پر پہنچ چکی ہیں
22 بسیں کل تک اسلام آباد پہنچ جائیں گی
ابتدائی طور پر 30 بسیں

دو روٹس پر چلائی جائیں گی
ایک روٹ نسٹ، اورنج لائن ڈپو، G-11 تا سے پمز ہسپتال تک ہوگا
پہلے روٹ میں بس G-11 مرکز، G-10 مرکز، G-9 مرکز اور G-8 سے ہوتی ہوئی پمز تک پہنچے گی
پہلے روٹ 13 سٹاپس پر مشتمل ہوگا اور ہر دس منٹ بعد سٹاپ پر بس پہنچا کرے گی
دوسرا روٹ پمز سے شروع ہوکر بری امام تک ہوگا
دوسرے روٹ میں یہ سروس G-7، G-6، میلوڈی، آبپارہ، اتاترک روڈ، سرینہ ہوٹل، فارن آفس، ریڈیو پاکستان، ڈپلومیٹک انکلیو سے بری امام تک جائے گی
یہ سروس صبح 6 بجے تا رات 10 بجے تک استعمال کی جاسکے گی.
چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر مستحق طبقات بشمول معزور افراد، طلباء و دیگر کو سبسڈی دینے کے لئے بھی طریقہ کار وضع کیا جائے گا
ایک روٹ نسٹ، اورنج لائن ڈپو، G-11 تا سے پمز اسپتال تک ہوگا، دوسرے روٹ میں یہ سروس G-7، G-6، میلوڈی، آبپارہ، اتاترک روڈ، سرینہ ہوٹل، فارن آفس، ریڈیو پاکستان، ڈپلومیٹک انکلیو سے بری امام تک جائے گی۔ یہ سروس صبح 6 بجے تا رات 10 بجے تک استعمال کی جاسکے گی