محبوب صدیقی کی نویں برسی کے موقع پر کراچی پریس کلب ادبی کمیٹی کی جانب سے خزاں کی یاد میں ایک مشاعرہ کا احتمام کیا گیا

محبوب صدیقی کی نویں برسی کے موقع پر کراچی پریس کلب ادبی کمیٹی کی جانب سے خزاں کی یاد میں ایک مشاعرہ کا احتمام کیا گیا
جسمیں صدارت کے فرایضہ پاکستان کی معروف شاعرہ شاہدہ حسن نے انجام دیا جو اندنوں کینیڈا میں مقیم اردو شاعری میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتی ہیں


پاک و ہند کے اعظیم شاعر محبوب خزاں کا اصل نام محبوب صدیقی تھا
آپ ICS آفیسر تھے اور بلاہ کی زہانت اور یادداشت کے مالک تھے

خزاں کی شاعری کا مجموعا
اکیلی بستیاں
پوری دنیا میں بہت مقبول ہوئ لیکن خزاں ایک درویش اور سادہ مزاج فرشتہ صفت آنسان تھے

جبکہ محبوب صدیقی کے قریبی عزیز
سلیم صدیقی ندیم صدیقی خرشید انور صدیقی سیما صدیقی شائستہ صدیقی۔ محمد امین یوسف – بنتے صدیقی کے علاوہ خزاں کے پرستاروں – شاعروں – ادیبوں اور انکے چاہنے والوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی

سلیقے سے ہواں میں
جو خشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوک باقی ہیں
جو اردو بول سکتے ہیں


محترم خرشید انور سلیم صدیقی کی ایک جھلک
====================


اس موقع پر پاکستان کے معروف صحافی اور شاعر محمد آمین یوصف نے خزان کی شاعری کی انفرادیت بیان کی